Dawat-e-Islami online library
Miraat-ul-Manajeeh Sharah Mishkaat-ul-Masabeeh jild 7
- Language
- Urdu
- Pages
- 450
From the opening pages
مرآة المناجيح اردو تر جمه و شرح مشکوۃ المصابیح جلد ہفتم ) حکیم الامت مولا نا مفتی احمد یار خان نعیمی بدایونی نعیمی کتب خانہ گجرات مرآت جلد بفتم نرمی دل کی باتیں كتاب الرقاق دل کو نرم کر دینے والی باتوں کا بیان ! الفصل الاول پہلی فصل ل رقاق جمع ہے رقیق کی بمعنی نرمی و پتلی چیز جیسے صغیر کی جمع صغار ، کبیر کی جمع کبار اور کریم کی جمع کرام اور رقیقہ کی جمع رقائق آتی ہے جیسے دقیقۃ اور حقیقة کی جمع دقائق اور حقائق ہے، اسی کا مقابل ہے غلیظ۔
From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.