Dawat-e-Islami online library

Miraat-ul-Manajeeh Sharah Mishkaat-ul-Masabeeh jild 6

Language
Urdu
Pages
547

From the opening pages

مرآة المناجيح اردو تر جمه و شرح مشکوۃ المصابيح جلد ششم حکیم الامت مولا نا مفتی احمد یار خان نعیمی بدایونی نعیمی کتب خانہ گجرات مرآت جلد ششم عقیقه کابیان باب العقيقة عقیقہ کا بیان ! الفصل الاول پہلی فصل ا عقیقہ بنا ہے عق سے بمعنی کاٹنا الگ کرنا اس لیے ماں باپ کی نافرمانی کو عقوق کہتے ہیں اور نافرمان اولاد کو عاق کیونکہ وہ نافرمان بھی اپنے ماں باپ بلکہ خدا تعالیٰ کی رحمت سے کٹ جاتا ہے الگ ہو جاتا ہے۔اصطلاح شریعت میں عقیقہ ، بچے نو مولود کے سر سے اتارے ہوئے بال بھی عقیقہ ہیں اور اس حجامت کے وقت ذبح کیا ہوا جانور بھی عقیقہ ہے یعنی الگ کیے ہوئے بال اور سر کاٹا ہوا جانور۔

From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.