Dawat-e-Islami online library

Miraat-ul-Manajeeh Sharah Mishkaat-ul-Masabeeh jild 2

Language
Urdu
Pages
555

From the opening pages

مرآة المنار یح اردو تر جمه و شرح مشکوۃ المصابيح مصنف جلد ( دوم ) حکیم الامت مولا نا مفتی احمد یار خان نعیمی بدایونی نعیمی کتب خانہ گجرات مرآت جلد دوم سترہ کا بیان باب السترة سترہ کا بیان (آژ) اے الفصل الاول پہلی فصل ے سترہ ستر سے بنا ہے ، بمعنی ڈھانپنا۔ سترہ کے لغوی معنی ہیں چھپانے والی چیز یعنی آڑ۔ شریعت میں سترہ وہ چیز ہے جو نمازی اپنے سامنے رکھے تاکہ اس سترہ کے پیچھے سے لوگ گزر سکیں، اس کی لمبائی کم از کم ایک ہاتھ ( " افٹ) اور موٹائی ایک انگل چاہیے۔ بغیر سترہ نمازی کے آگے سے گزرنا حرام مگر حرم شریف کی مسجد میں جائز ہے۔

From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.

Appears in topics

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.