Dawat-e-Islami online library
Methi kay 50 Madani Phool
- Language
- Urdu
- Pages
- 14
From the opening pages
رسال نمبر : 120 میتھی کے 50 پنی پھول شیخ طریقت، امیر اہلسنت ، بانی دعوت اسلامی، حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادِى ضَوى دامت بركاتهم الغالية میتھی کے 50 مدنی پھول) الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ وَالصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى سَيّدِ الْمُرْسَلِينَ أَمَّا بَعْدُ فَأَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطِنِ الرَّ سمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ میتھی کے 50 مدنی پھول درود شریف کی فضیلت حضرت سید نا اُبی بن کعب رضی اللہ تعالی عنہ نے عرض کی کہ میں (سارے ورد، وظیفے چھوڑ دوں گا اور ) اپنا سارا وقت دُرُود خوانی میں صرف کروں گا۔
From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.