Dawat-e-Islami online library
Maal e Virasat main Khiyanat na Kijiay
- Language
- Urdu
- Pages
- 44
From the opening pages
مال وراثت میں خیانت نہ کیجئے BAMST & BLAN پیشکش: مجلس افتاء مره اسدی مال وراثت میں خیانت نہ کیجئے الْحَمْدُ لِلهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ وَ الصَّلوةُ وَالسَّلَامُ عَلَى سَيِّدِ الْمُرْسَلِينَ أمَّا بَعْدُ فَأَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ، بِسْمِ الل ن الرَّحِيمِ دُرُود شریف کی فضیلت ہے رحمت عالم ، رسول محتشم صلى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم کا فرمانِ رحمت نشان ہے: قیامت کے روز اللہ عز و جل کے عرش کے سوا کوئی سایہ نہیں ہوگا، تین شخص اللہ عز و جل کے عرش کے سائے میں ہوں گے۔ عرض کی گئی: یارسول اللہ صلی اللہ تَعَالٰی عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّمَ ، وہ کون لوگ ہوں گے؟
From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.