Dawat-e-Islami online library
Kufriya Kalmaat kay Baray Main Sawal Jawab
- Language
- Urdu
- Pages
- 710
From the opening pages
حرام الفاظ اور کفریہ کلمات کے متعلق علم سیکھنا فرض ہے۔ (فتاوی شامی 107/1) کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب کل صفحات : 708 اس کتاب میں 398 سوال جواب اور 442 کفریہ کلمات کی مثالیں شامل ہیں، اس کے علاوہ ایمان کی حفاظت سے متعلق کئی آیات ، روایات اور حکایات درج ہیں۔ اللہ پاک کو اوپر والا“ کہنا کیسا؟ 109 ”آج نماز کی چھٹی ہے“ کہنا کیسا؟ رشوت کو هذا مِنْ فَضْلِ رَبِّی" کہنا کیسا ؟ 180 کافر کو مسلمان کرنے کا طریقہ جھوٹ بولا تو کیا بُرا کیا کہنا کیسا؟
From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.