Dawat-e-Islami online library
Khawateen kay Masail
- Language
- Urdu
- Pages
- 71
From the opening pages
خواتین کے مسائل باب اول : : عقائد بسم الله الرحمن الرحيم والصلوة والسلام على الجبين الكريم سوال : اللہ تعالیٰ، انبیاء کرام، سید الانبیاء ، ملائکہ آسمانی کتب اور آخرت کے متعلق بنیادی عقائد بیان فرمائیے۔ جواب: ایمان یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی وحد اینت اور سید نامحمد مصطفے صلى الله عليه وسلم کی رسالت کی دل سے تصدیق اور زبان سے اقرار کیا جائے اور تمام ضروریات دین کی تصدیق کی جائے۔ دین اسلام کی کسی مشہور و معلوم بات کا انکار کرنا یا اس میں شک کرنا یا کسی شرعی حکم کا مذاق اڑانا یا کسی سنت کو ہلکا جانن یا مذاق میں کوئی کفریہ جملہ بولنا کفر ہے۔
From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.
Appears in topics
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.