Dawat-e-Islami online library

Kanzul Irfan Fi Tarjuma tul Quran, Ma Hashiya Ifham ul Quran

Language
Urdu
Pages
1148

From the opening pages

إِلَيْهِ يُرَدُّه الشورى ٤٢ إِنَّ الْخَسِرِيْنَ الَّذِيْنَ خَسِرُ وا أَنْفُسَهُمْ وَأَهْلِيْهِمْ يَوْمَ الْقِيِّمَةِ أَلَا إِنَّ بیشک نقصان والے وہی ہیں جنہوں نے اپنی جانوں اور اپنے گھر والوں کو قیامت کے دن نقصان میں ڈالا۔ خبر دار! بیشک الظَّلِمِينَ فِي عَذَابٍ مُّقِيمِ وَمَا كَانَ لَهُمْ مِنْ أَوْلِيَا ءَ يَنْصُرُونَهُمْ مِنْ دُونِ ظالم ہمیشہ کے عذاب میں ہیں اور ان کیلئے " دوست نہ ہوں گے جو اللہ کے مقابلے میں ان کی طر برو اللهِ وَ مَنْ يُضْلِلِ اللهُ فَمَالَهُ مِنْ سَبِيلِ اِسْتَجِيبُوا لِرَبِّكُمْ مِنْ قَبْلِ أَنْ کریں اور جسے اللہ گمراہ کرے اس کے لئے کوئی راستہ نہیں اس دن کے آنے سے پہلے…

From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.