Dawat-e-Islami online library

Jaame Sharait Peer

Language
Urdu
Pages
89

From the opening pages

مرشد کامل کے اوصاف پر مشتمل مدنی گلدستہ جامع شرائط پیر خام اور تام میں فرق 3 پیر کامل کی ضرورت و اہمیت 11 مرشد کامل کیلئے چار شرائط 28 سنی صحیح العقید و کون؟ جامع شرائط پیر کامل کی تلاش 72 مرکزی مجلس شوری 34 جامع شرائط پیر الْحَمْدُ لِلهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ وَالصَّلوةُ وَالسَّلَامُ عَلَى سَيِّدِ الْمُرْسَلِينَ أَمَّا بَعْدُ ! فَأَعُوْذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ، بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ جامع شرائط پير درود پاک کی فضیلت رحمتِ عالَم ، نُورِ مُجَسَّم ، شاہِ بنی آدم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَ آلِهِ وَسَلَّم کا فرمان عالیشان ہے : ” جس نے مجھ پر سومرتبہ درود پاک…

From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.