Dawat-e-Islami online library

Hansi Mazah aur Muskurahatain

Language
Urdu
Pages
118

From the opening pages

________________ فرمان مولا علی رضی اللہ عنہ دلوں کو (مزاح کے ساتھ ) راحت دو، جس طرح جسم تھک جاتے ہیں اس طرح دل بھی تھک جاتے ہیں۔ (اخبار الحمقی واعظین ، صفحہ 15 متطا) دلوں کو راحت اور فرحت بخشنے والا، عجیب و غریب لطائف ، دلچسپ حکایات، ہنسی مزاح سے بھر پور واقعات پر مشتمل، اردو زبان میں اپنے موضوع کا احاطہ کرتا تحقیقی رسالہ الْفَرْحُ وَالْمِزَاحُ یعنی ہنسی مزاح اور مسکراہٹیں پیشکش (دعوت اسلامی) المدينة العلم والا Islamic Research Center تب و روز دعوت اسلامی کے شب و روز ________________ الفرح والمزاح 1 فرمان مولا علی رضی اللہ عنہ : دلوں کو ( مزاح کے ساتھ ) راحت دو، جس طرح جسم تھک جاتے ہیں اس…

From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.