Dawat-e-Islami online library

Faizan Imam Ahle Sunnat

Language
Urdu
Pages
254

From the opening pages

اعلی حضرت امام اہل سنت مجدد دین و ملت ، شاہ امام احمد رضا خان عليه رحمة الرحمن کی سیرت پر خصوصی شمارہ فیضانِ انام اهل سنت عُرس اعلیٰ حضرت مبارک ہو فرمان امیرا یار اعلی حضرت امام اہل سنت مجد به دین و ملت حضرت علامہ مولانا الحاج الحافظ التقاری شاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن میرے آئیڈیل (ite:al) ہیں، مجھے اعلیٰ حضرت عليه رحمة رب العزت سے اس لئے پیار ہے کہ وہ عاشق رسول، ولی اللہ، بہت بڑے عالم، مفتی اسلام اور صوفی بزرگ تھے۔

From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.