Dawat-e-Islami online library

Faizan e Peer Meher Ali Shah

Language
Urdu
Pages
35

From the opening pages

فیضانِ پیر مہر علی شاہ الله ( دعوت اسلامی ) فیضان پیر مہر علی شاہ الْحَمْدُ لِلهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ وَالصَّلوةُ وَالسَّلَامُ عَلَى سَيِّدِ الْمُرْسَلِينَ امَّا بَعْدُ فَأَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ، بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ فيضان پیر مهر علی شاه ڈرود پاک کی فضیلت حضرت سیدنا ابو درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے حضور نبی کریم، رؤوف رحیم صلى الله تعالى عليه والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص صبح و شام مجھ پر دس دس بار (1) ڈرود شریف پڑھے گابروزِ قیامت میری شفاعت اُسے پہنچ کر رہے گی۔

From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.