Dawat-e-Islami online library

Brokerage Aur Is Ke Zaroori Ahkam

Language
Urdu
Pages
8

From the opening pages

بروکری BROKERAGE اور اس کے ضروری احکام مالی معاملات میں تعلیمات شریعت سے آگاہی کے لئے سلسلہ خلاصہ تفہیم از قلم : مولانا ذیشان اکبر عطاری مدنی دار الافتاء اہلسنت مركز الاقتصاد الاسلامي Islamic Economics Centre دار الافتاء اهلسنت بروکری (Brokerage) جیسے جیسے دنیا کا نظام بدلتا جارہا ہے لوگوں کے تجارت کے انداز میں بھی تبدیلی واقع ہوتی جارہی ہے ہر آنے والے دن کے ساتھ تجارت کی نت نئی صورتیں سامنے آرہی ہیں علمائے اسلام ان نئے پیش آمدہ مسائل سے متعلق حکم شرعی سے مسلمانوں کو آگاہ کر رہے ہیں تاکہ مسلمان اپنی تجارت کو دائرہ حلال تک محدود رکھیں اور حرام سے بچیں۔

From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.