Dawat-e-Islami online library

Baap Ki Azmat o Shan

Language
Urdu
Pages
26

From the opening pages

________________ ہفتہ وار رساله : 408 WEEKLY BOOKLET 408 باپ کی عظمت وشان صفحات (24) ________________ Go To Index باپ کی عظمت و شان الْحَمْدُ لِلهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ وَالصَّلوةُ وَالسَّلَامُ عَلَى سَيِّدِ الْمُرْسَلِينَ أَمَّا بَعْدُ فَأَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ باپ کی عظمت وشان ) درود شریف کی فضیلت فرمان مصطفے صلی اللہ علیہ والہ وسلم: جس نے کتاب میں مجھ پر درود پاک لکھا تو جب تک میر انام اُس میں رہے گا فرشتے اُس کے لیے استغفار ( بخشش کی دعا) کرتے رہیں گے۔

From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.