Dawat-e-Islami online library
Arbaeen e Attar Qist 03
- Language
- Urdu
- Pages
- 44
From the opening pages
________________ ہفتہ وار رساله : 418 WEEKLY BOOKLET:418 العين عطار قط : 3 امیراہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کے قلم مبارک سے لکھی ہوئی 40 احادیث کریمہ صفحات : 40) شیخ طریقت، امیر اہل سنت ، بانی دعوت اسلامی ، حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضوی المثالية ________________ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ وَالصَّلَوةُ وَالسَّلَامُ عَلَى خَاتَمِ النَّبِيَّن اربعین عطار (قسط: 3) دعائے عطار: یا اللہ پاک! جو کوئی 40 صفحات کا رسالہ " اربعین عطار (قسط: 3)“ پڑھ یائن لے اُسے اپنے پیارے پیارے آخری نبی مکی مدنی محمد عربی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا جنت میں پڑوس نصیب فرما۔
From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.