Dawat-e-Islami online library
Arbaeen e Attar
- Language
- Urdu
- Pages
- 43
From the opening pages
تحریرات میرال سخت تا 3 WANLEY 317 اربعین عطار امیراہل سنت کے قلم شریف سے لکھی ہوئی 40 احادیث مبارکہ المدينة العلمية الحمد للہ اس رسالے میں امیر اہل سنت کی تقریبا 34 سال پرانی تحریر بھی شامل ہے کتاب پڑھنے کی دعا دینی کتاب یا اسلامی سبق پڑھنے سے پہلے ذیل میں دی ہوئی دعا پڑھ لیجئے ان شاء اللہ جو کچھ پڑھیں گے یادر ہے گا۔ دعا یہ ہے: اللهُمَّ افْتَحْ عَلَيْنَا حِكْمَتَكَ وَانْتُم عَلَيْنَا رَحْمَتَكَ يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ اول آخر ایک بار درود شریف پڑھ لیجئے ) نام رساله : اربعین عطار مرتب : ابو محمد طاہر عطاری مدنی (مستطرف، 40/1) پہلی بار : صفر المظفر ہ١٤٤ھ، تمبر 2023ء تعداد ناشر : 30000…
From the Dawat-e-Islami online library. Read or download the complete book there.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.