وراثت کیلکولیٹر

کون وارث ہے اور کتنا حصہ؟

میت، ترکہ اور وفات کے وقت زندہ رشتہ داروں کے بارے میں ایک ایک سوال کا جواب دیں۔ ہر وارث کا حصہ کسر، فیصد اور (چاہیں تو) رقم میں ملے گا، اور ہر سطر کے ساتھ اس کا حکم اور حوالہ۔ آخری تقسیم دارالافتاء اہلسنت سے کنفرم کریں۔

لے پالک، سوتیلی اولاد، سسرالی اور رضاعی رشتہ دار وارث نہیں، اس لیے ان کے بارے میں نہیں پوچھا جاتا۔ انہیں صرف زندگی میں تحفہ یا تہائی تک وصیت سے دیا جا سکتا ہے۔ جو خونی رشتہ دار بھی ہو (مثلاً گود لیا ہوا بھتیجا) وہ اسی خونی رشتے سے شمار ہوگا۔